Current affairs in Urdu - February 2019


1)  بھارتی خاتون کرکٹ ٹیم کے کپتان میتھالی راج پہلی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں جنہوں نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 200 سے زاید میچز کھیلے ہیں۔ 

۔2) بھارت کا عبوری بجٹ برائے -2019 تا 2020 کو عبوری فینانس منسٹر پیوش گوئل نے پیش کیا۔

۔3) کالا گھوڑا فیسٹیول اس سال 2 فروری تا 10 فروری ممبئی میں منعقد ہو گا۔

۔4) اقوام متحدہ نے سال 2019 کو بین الاقوامی پیریاڈک ٹیبل priodic tableکا سال قرار دیا سب سے پہلے periodic table کو روسی سائنسدان  Dmitri ivanovich Mendeleev نے پیش کیا تھا.

۔5) رشی کمار شکلا سی بی آئی کے نئے  ڈائریکٹر مقرر ہوئے ہیں .

۔6) آندھرا پردیش کی ہائیکورٹ کی نئی عمارت کا افتتاح چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گگوئ نے 3 فروری کو امراوتی میں کیا۔

۔7) ورلڈ کینسر ڈے 4 فروری کو منایا جاتا ہے

۔8) دوسرا asean-india یوتھ اجلاس کا انعقاد گواہاٹی میں ہوا۔

۔ 9) انڈیا فرانس سے 5000 milan ملن اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل خریدے گا.

۔ 10) 13واں انٹرنیشنل آئیل اینڈ گیس کانفرنس petrotech کا انعقاد دہلی میں ہوا۔


https://www.youtube.com/user/MYK1947