Current affairs in Urdu test

Videos

December current affairs 41 to 60


کرنٹ افیئرز۔ یوسف خان

۔ 41) ڈسمبر میں خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی کی وجہ سے آئے طوفان کا نام کیاتھا؟

۔ 42) دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلر پاور پلانٹ کونسا ہے؟

۔43) گیان پیٹھ ایوارڈ 2018 کے لیے منتخب Amitabh Ghosh کس زبان کے ادیب ہیں؟

۔ 44) حال ہی میں انتقال کرگئےپنڈت آرون بھدوری  کس شعبہ حیات سے تعلق رکھتے تھے؟

۔ 45) انڈیا کا سب سے وسیع نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ کا کہاں افتتاح ہوا؟ 

۔ 46) gender gap index 2018  میں انڈیا کا کیا رئینک  ہے؟ 

۔ 47) gender gap index 2018 کون جاری کرتے ہیں؟

۔ 48) BWF ورلڈ ٹور فائنل ٹورنامنٹ کس نے جیتا؟  

۔ 49) چھتیس گڑھ کے نئے چیف منسٹر کون ہیں؟ 

۔ 50) مس انڈیا ورلڈ وائڈ 2018 کون منتخب ہوئ ہیں؟ 

۔41) سیکلون پیتھائ pethai
۔42)akademik lomonosov ( روس)
۔ 43) انگلش  
۔ 44) گلوکار singer
۔ 45) jhjjar ( ہریانہ)
۔46) 108
۔ 47) ورلڈ اکنامک فورم
۔ 48) P.V.SINDHU
۔ 49) bhupesh Baghel


۔ 50) Shree saini


۔ 51) ایکلویا ماڈل ریشڈنشل  اسکول شیڈول ٹرائب (ST) طبقہ کے لئے مرکزی حکومت کی اسکیم ہے ۔ 

۔ 52) GSAT.  7A ایک کمیونیکیشن کے سیٹلائٹ ہے جو کہ انڈین ائیر فورس کے لیے مخصوص ہے.

۔ 53) انڈین پریمیئر لیگ 2019 کے کھلاڑیوں کی نیلامی جےپور شہر میں ہوئ۔

۔ 54) انڈیا نے مالدیپ کو 1.4 بلین ڈالر کی معاشی امداد منظور کی ہے۔ 

۔ 55) 20 دسمبر 2018 سے جموں کشمیر میں دستور کی ارٹیکل 356 کے تحت صدر راج نافذ ہوا۔

۔ 56) مہندر پرتاپ سنگھ کو انڈیا کی جانب سے منگولیا کے سفیر کے طور پر تقرر کیا گیا ہے۔

۔57) ہرش وردھن  شرنگلا کا انڈیا کی جانب سے امریکا کے سفیر کے طور پر تقرر کیا گیا ہے۔

۔58) کبڈی کے کھلاڑی انوپ کمار نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔

۔59) انڈیا کے تما م ریا ستوں کے ڈی جی پی اور آئی جی کی سالانہ کانفرنس گجرات میں شروع ہوئی۔

۔60) startup رینکنگ 2018 میں گجرات سب سے بہترین ریاست کے طور پر ابھری ہے۔



December current affairs 21 to 40

کرنٹ افیئرز ۔ یوسف خان

 ۔21) ISRO نے بھارت کا سب سے زیادہ وزنی سٹیلائٹ GSAT-11 کہاں سے داغا ہے؟

۔22) دوسرے کھیلو انڈیا اسکول گیمز کہاں منعقد ہوں گے؟

۔23) نئے چیف الیکشن کمشنر آف انڈیا کون ہیں؟

۔24) کس ریاست میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہیں؟

۔25) انڈیا اور روس کے درمیان بحری فوجی مشق INDRA NAVY کہاں منعقد ہوئی؟
۔26) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ڈے کب منایا جاتا ہے؟

 ۔27) زمین سے زمین پر حملہ کرنے والے نیوکلر صلاحیتوں سے لیس میزائل اگنی-5 کا کامیاب تجربہ کہاں کیا گیا؟

۔28) آر بی آئی کے نئے گورنر کون منتخب ہوئے ہیں؟

۔29) کیرالا میں جملہ کتنے انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہیں؟

۔30) انڈین کوسٹ گارڈ oil - pollution کی صفائ کے لئے clean sea- 2018  کہاں منعقد کی؟
۔


۔21) فرینچ گیانا
۔22) پونے 
۔23) Sunil arora
۔24) کیرالا 
۔25) وشاکھاپٹنم بندرگاہ
۔26) 10/ ڈسمبر
 ۔27) جزیرہ عبدالکلام ( اڈیشہ)
۔28) شکتی کانتا داس
۔29) جملہ 4
۔30) پورٹ بلیر۔ انڈومان نکوبار


۔ 31) کس  اٹامک پاور اسٹیشن نے مسلسل 941 دن بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرکے ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے؟

۔ 32) kaiga اٹامک پاور اسٹیشن کس ریاست میں ہے؟

۔ 33) 16 دسمبر کو پھٹا mount soputan  آتش فشاں کس ملک میں ہے؟

۔ 34) نیشنل اسکوائش وومینس سنگل ٹائیٹل  کس نے جیتا؟ 

۔ 35) مس یونیورس2018 کس نے جیتا؟ 

۔ 36) Catriona gray مس یونیورس کا تعلق کس ملک سے ہے؟ 

۔37) سری لنکا کے نئے وزیراعظم کون منتخب ہوئے ہیں؟

۔38) بھارت میں وجے دیوس کب منایا جاتا ہے؟

۔ 39) ہاکی ورلڈ کپ 2018 کس نے جیتا؟

۔ 40) انڈیا کی پہلی ریلوے یونیورسٹی کا افتتاح کہاں ہوا؟ 

۔ 31) kaiga
۔۔ 32) کرناٹک
۔ 33) انڈونیشیا
۔ 34) joshna chinnappa
۔35) Catriona gray
۔ 36)فلپائن
۔37) Ranil wickremesinghe
۔ 38) 16 ڈسمبر
۔ 39) بلجئیم
۔ 40) وڈوڈرا

December current affairs 1 to 20 questions

کرنٹ افیئرز ۔ یوسف خان

 1۔ G-20 کا اجلاس انڈیا میں کب منعقد ہوگا؟

جواب۔ 2022

۔ 2۔ کیمبرج ڈکشنری نے people's word of year 2018 کس لفظ کا اعلان کیا ہے؟
جواب۔ Nomophobia 

۔ 3۔ OPEC آرگنائزیشن سے کس ملک نے جنوری 2019 سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے؟
۔ جواب۔ قطر 

۔4.  26جنوری 2019 یومِ جمہوریہ ہند کے موقع پر مہمان خصوصی کون ہونگے؟
جواب۔ Cyril ramaphosa 
۔ (جنوبی افریقہ کے صدر)

۔ 5۔ انڈین نیوی ڈے کب منایا جاتا ہے؟
۔ جواب۔ 4/ ڈسمبر

۔ 6۔ انٹرنیشنل کانفرنس برائے بھالو ( bear) کہاں منعقد ہوئی؟ international conference on Bears
۔ جواب۔ آگرہ

۔7 ۔ حکومت ہند نے نئے فینانس سیکرٹری کے طور پر کس کا تقرر کیا ہے؟
جواب۔ اجئے نارائن جھا

۔ 8. گاندھی- زید ڈیجیٹل میوزیم کا افتتاح کہاں ہوا؟
۔ جواب۔ ابوظہبی

۔ 9) big bird نامی GSAT-11 سیٹلائٹ خلاء میں کہاں سے داغا گیا؟
جواب۔ فرنچ گیانا

۔10) blue waters ahoy کے مصنف کون ہیں؟
جواب۔ وائیس اڈمیرل Anoop singh

۔ 11) 25/ ڈسمبر کو افتتاح ہونے والا بریج bogibeel کس دریا پر واقع ہے؟
جواب۔ برہمپترا

۔ کرنٹ افیئرز ڈسمبر 2018

۔ 12) ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ 2018 کس کو حاصل ہوا؟ 
۔ 13) انٹرنیشنل سیول ایویشن ڈے کب منایا جاتا ہے؟ 
۔ 14) کس ملک نے 20 سال سے کم عمر شہریوں کے لئے اپنے پبلک ٹرانسپورٹ کو مفت قرار دیا ہے؟
۔ 15) یونین کیبنٹ سے منظور شدہ *شاہ پور کندی ڈیم پراجکٹ* کس ندی پر واقع ہے؟ 
۔16) رام ناتھ کووند کی تقاریر پر مشتمل کتابوں کے نام کیا ہیں؟
۔17) armed forces flag Day  کب منایا جاتا ہے؟
۔ 18) گورنمنٹ آف انڈیا نے چیف اکنامک ایڈوائزر کے طور پر کس کا تقرر کیا ہے؟ 
۔ 19) Asia Pacific summit 2018  کہاں منعقد ہوا؟ 
۔ 20) 2023 میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کہاں منعقد ہوگا؟


جواب ۔ 
۔ 12) راما کرشنن ( تامل مصنف)
۔ 13) 7/ ڈسمبر
۔14) Luxemburg
۔15) راوی 
۔16) the Republican Ethic اور loktantra ke Sawar
۔17) 7/ ڈسمبر
۔18) کرشنا مورتی سبرامنئیم
۔19) کھٹمنڈو
۔20) بڈاپسٹ