کرنٹ افیئرز ۔ یوسف خان
1۔ G-20 کا اجلاس انڈیا میں کب منعقد ہوگا؟
1۔ G-20 کا اجلاس انڈیا میں کب منعقد ہوگا؟
جواب۔ 2022
۔ 2۔ کیمبرج ڈکشنری نے people's word of year 2018 کس لفظ کا اعلان کیا ہے؟
جواب۔ Nomophobia
۔ 3۔ OPEC آرگنائزیشن سے کس ملک نے جنوری 2019 سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے؟
۔ جواب۔ قطر
۔4. 26جنوری 2019 یومِ جمہوریہ ہند کے موقع پر مہمان خصوصی کون ہونگے؟
جواب۔ Cyril ramaphosa
۔ (جنوبی افریقہ کے صدر)
۔ 5۔ انڈین نیوی ڈے کب منایا جاتا ہے؟
۔ جواب۔ 4/ ڈسمبر
۔ 6۔ انٹرنیشنل کانفرنس برائے بھالو ( bear) کہاں منعقد ہوئی؟ international conference on Bears
۔ جواب۔ آگرہ
۔7 ۔ حکومت ہند نے نئے فینانس سیکرٹری کے طور پر کس کا تقرر کیا ہے؟
جواب۔ اجئے نارائن جھا
۔ 8. گاندھی- زید ڈیجیٹل میوزیم کا افتتاح کہاں ہوا؟
۔ جواب۔ ابوظہبی
۔ 9) big bird نامی GSAT-11 سیٹلائٹ خلاء میں کہاں سے داغا گیا؟
جواب۔ فرنچ گیانا
۔10) blue waters ahoy کے مصنف کون ہیں؟
جواب۔ وائیس اڈمیرل Anoop singh
۔ 11) 25/ ڈسمبر کو افتتاح ہونے والا بریج bogibeel کس دریا پر واقع ہے؟
جواب۔ برہمپترا
۔ کرنٹ افیئرز ڈسمبر 2018
۔ 12) ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ 2018 کس کو حاصل ہوا؟
۔ 13) انٹرنیشنل سیول ایویشن ڈے کب منایا جاتا ہے؟
۔ 14) کس ملک نے 20 سال سے کم عمر شہریوں کے لئے اپنے پبلک ٹرانسپورٹ کو مفت قرار دیا ہے؟
۔ 15) یونین کیبنٹ سے منظور شدہ *شاہ پور کندی ڈیم پراجکٹ* کس ندی پر واقع ہے؟
۔16) رام ناتھ کووند کی تقاریر پر مشتمل کتابوں کے نام کیا ہیں؟
۔17) armed forces flag Day کب منایا جاتا ہے؟
۔ 18) گورنمنٹ آف انڈیا نے چیف اکنامک ایڈوائزر کے طور پر کس کا تقرر کیا ہے؟
۔ 19) Asia Pacific summit 2018 کہاں منعقد ہوا؟
۔ 20) 2023 میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کہاں منعقد ہوگا؟
جواب ۔
۔ 12) راما کرشنن ( تامل مصنف)
۔ 13) 7/ ڈسمبر
۔14) Luxemburg
۔15) راوی
۔16) the Republican Ethic اور loktantra ke Sawar
۔17) 7/ ڈسمبر
۔18) کرشنا مورتی سبرامنئیم
۔19) کھٹمنڈو
۔20) بڈاپسٹ