December current affairs 21 to 40

کرنٹ افیئرز ۔ یوسف خان

 ۔21) ISRO نے بھارت کا سب سے زیادہ وزنی سٹیلائٹ GSAT-11 کہاں سے داغا ہے؟

۔22) دوسرے کھیلو انڈیا اسکول گیمز کہاں منعقد ہوں گے؟

۔23) نئے چیف الیکشن کمشنر آف انڈیا کون ہیں؟

۔24) کس ریاست میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہیں؟

۔25) انڈیا اور روس کے درمیان بحری فوجی مشق INDRA NAVY کہاں منعقد ہوئی؟
۔26) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس ڈے کب منایا جاتا ہے؟

 ۔27) زمین سے زمین پر حملہ کرنے والے نیوکلر صلاحیتوں سے لیس میزائل اگنی-5 کا کامیاب تجربہ کہاں کیا گیا؟

۔28) آر بی آئی کے نئے گورنر کون منتخب ہوئے ہیں؟

۔29) کیرالا میں جملہ کتنے انٹرنیشنل ایئرپورٹ ہیں؟

۔30) انڈین کوسٹ گارڈ oil - pollution کی صفائ کے لئے clean sea- 2018  کہاں منعقد کی؟
۔


۔21) فرینچ گیانا
۔22) پونے 
۔23) Sunil arora
۔24) کیرالا 
۔25) وشاکھاپٹنم بندرگاہ
۔26) 10/ ڈسمبر
 ۔27) جزیرہ عبدالکلام ( اڈیشہ)
۔28) شکتی کانتا داس
۔29) جملہ 4
۔30) پورٹ بلیر۔ انڈومان نکوبار


۔ 31) کس  اٹامک پاور اسٹیشن نے مسلسل 941 دن بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرکے ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے؟

۔ 32) kaiga اٹامک پاور اسٹیشن کس ریاست میں ہے؟

۔ 33) 16 دسمبر کو پھٹا mount soputan  آتش فشاں کس ملک میں ہے؟

۔ 34) نیشنل اسکوائش وومینس سنگل ٹائیٹل  کس نے جیتا؟ 

۔ 35) مس یونیورس2018 کس نے جیتا؟ 

۔ 36) Catriona gray مس یونیورس کا تعلق کس ملک سے ہے؟ 

۔37) سری لنکا کے نئے وزیراعظم کون منتخب ہوئے ہیں؟

۔38) بھارت میں وجے دیوس کب منایا جاتا ہے؟

۔ 39) ہاکی ورلڈ کپ 2018 کس نے جیتا؟

۔ 40) انڈیا کی پہلی ریلوے یونیورسٹی کا افتتاح کہاں ہوا؟ 

۔ 31) kaiga
۔۔ 32) کرناٹک
۔ 33) انڈونیشیا
۔ 34) joshna chinnappa
۔35) Catriona gray
۔ 36)فلپائن
۔37) Ranil wickremesinghe
۔ 38) 16 ڈسمبر
۔ 39) بلجئیم
۔ 40) وڈوڈرا