January 2019 current affairs in Urdu part (1)

کرنٹ افیئرز۔ جنوری 2019
Download pdf January 2019 ( part-1)
از: یوسف خان
۔ 1) سال 2018 میں کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں کس کھلاڑی نے سب سے زیادہ وکٹ حاصل کیے ہیں؟

جواب : جسپرت بمرا

۔ 2) تلنگانہ ہائیکورٹ کے پہلے چیف جسٹس کون بنے ہیں؟ 
جواب: B رادھا کرشنن

۔3)  krishak Bondhu اسکیم کو کس ریاست نے یکم جنوری 2019 سے شروع کیا؟ 

جواب : مغربی بنگال

۔4)  DRDO کا یوم تاسیس کب منایا جاتا ہے؟
جواب: یکم جنوری

۔5)  کن دو ممالک نے یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے؟
جواب: امریکہ اور اسرائیل

۔ 6) کس ملک میں کم جنوری 2019 سے اوپیک OPECگروپ سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے؟
۔جواب : قطر

۔ 7) ISRO نے samvad with students کا افتتاح کہا کیا؟
۔ جواب: بنگلورو

۔ 8) برازیل کے نئے صدر کون منتخب ہوئے ہیں؟

جواب: jair bolsonaro

۔9)  arunima Sinha نے کس پہاڑ کی چوٹی پر پہنچنے والی پہلی معذور خاتون بن گئی ہیں؟

۔ جواب : mount Vinson 

۔ 10) نیشنل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کہاں منعقد ہوئی؟

جواب: کٹک ( اڑیسہ)

۔ 11) پولاورم ہما مقصدی پراجکٹ کس دریا پر تعمیر کیا جارہا ہے؟ 
جواب: گوداوری

۔12)  ACi کی جانب سے جاری کردہ 2018 کے لیے ease of doing business میں کون سی ریاست ہے؟ 
جواب: آندھرا پردیش

۔ 13) وومنس سائنس کانگریس کا افتتاح کہاں ہوا؟
جواب۔ جالندھر (lovely یونیورسٹی)

۔ 14) بھارت کے دورے پر آئی ناروے کے وزیراعظم کا نام کیا ہے؟

۔ جواب: Erna solberg

۔ 15) انٹرنیشنل kite فیسٹول کہاں منعقد ہوا؟
۔ جواب: احمد آباد

۔ 16) بنگلہ دیش کی نئی وزیر اعظم کون منتخب ہوئی ہیں؟
۔ جواب : شیخ حسینہ

۔ 17) monkey fever سے کس ریاست میں اموات ہوئیں؟

۔ جواب: کرناٹک 

۔ 18) انڈین نیوی نے کس مقام اپنا چوتھا air base بنایا ہے؟ 
جواب: پورٹ بلئیر ( انڈومان ونکوبار)

۔19) یکم فروری کو ورلڈ بینک کی صدارت سے سبکدوش ہونے والے صدر کون ہیں؟
جواب: Jim Yong Kim 

۔ 20) ساشستراسیمابل کے نئے  ڈائریکٹر جنرل کون ہیں؟
جواب: کمار راجیش چندرا

۔ 21) نیشنل بلئیرڈس اور اسنوکر چیمپیئن شپ کہاں منعقد ہوئ؟

جواب:اندور

۔ 22) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے نئے چیف اکنامسٹ کون مقرر ہوئے ہیں؟

۔ جواب: گیتا گوپی ناتھ

۔23) گلوبل سولار  کونسل کے صدر کون منتخب ہوئے ہیں؟

جواب: Pranav R mehta

۔ 24) دوسرے کھیلو انڈیا یوتھ گیمس کہاں منعقد ہوئے؟

۔ جواب: پونے 

۔ 25) ICC کا 105 واں ممبر کونسا ملک بنا ہے؟

۔ جواب: امریکہ

۔ 26) معاشی طور پر پسماندہ اعلی ذات کے طبقے کے لئے 10 فیصد تحفظات کے لئے کونسا ترمیمی بل پاس کیا ہے؟

جواب: 124 واں ترمیمی بل

۔ 27) وزیراعظم نریندر مودی نے گنگا جل پراجیکٹ کا افتتاح کہاں کیا؟

جواب: آگرہ

۔ 28) ممبئ میں ایران کا کونسا بینک اپنی شاخ کا افتتاح کرے گا؟ 
جواب: pasargad bank

۔ 29)  byorung بریج کا افتتاح کس دریا پر ہوا؟
۔ جواب Siang دریا


۔ 30) we are displaced کے مصنف کون ہیں؟

جواب  ملالہ یوسفزئی




December current affairs test


 کرنٹ افیئرز ڈسمبر 2018 ۔ از: محمد یوسف خان

۔ 1۔ G-20 کا اجلاس انڈیا میں کب منعقد ہوگا؟
۔A)۔ 2019
۔B)۔ 2020
۔C)۔ 2021
۔D)۔ 2022
۔ 2۔ کیمبرج ڈکشنری نے people's word of year 2018 کس لفظ کا اعلان کیا ہے؟

۔A)۔ Justice
۔B)۔ Nomophobia
۔C)۔ Toxic
۔D)۔ 

۔ 3۔ OPEC آرگنائزیشن سے کس ملک نے جنوری 2019 سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے؟
۔A)۔ بحرین
۔B)۔ ایران
۔C)۔ قطر
۔D)۔ کویت

۔4.  26جنوری 2019 یومِ جمہوریہ ہند کے موقع پر مہمان خصوصی کون ہونگے؟
۔A)۔ آسیان ممالک کے صدور
۔B)۔ شیخ محمد بن زید
۔C)۔ Pravin jugnauth
۔D)۔ Cyril ramaphosa

۔ 5۔ انڈین نیوی ڈے کب منایا جاتا ہے؟
۔A)۔3ڈسمبر
۔B)۔۔4 ڈسمبر
۔C)۔ 5 ڈسمبر
۔D)۔ 6 دسمبر

۔ 6۔ انٹرنیشنل کانفرنس برائے بھالو ( bear) کہاں منعقد ہوئی؟ international conference on Bears
۔A)۔متھورا
۔B)۔ پونے
۔C)۔۔ آگرہ
۔D)۔ حیدرآباد

۔7 ۔ حکومت ہند نے نئے فینانس سیکرٹری کے طور پر کس کا تقرر کیا ہے؟
۔A)۔ آرون جیٹلی
۔B)۔۔اجئے نارائن جھا
۔C)۔ سنیل ارورا
۔D)۔ 

۔ 8. گاندھی- زید ڈیجیٹل میوزیم کا افتتاح کہاں ہوا؟
۔A)۔دبئی
۔B)۔۔ ابوظہبی
۔C)۔شارجہ
۔D)۔ریاض

۔ 9) big bird نامی GSAT-11 سیٹلائٹ خلاء میں کہاں سے داغا گیا؟
۔A)۔ سری ہری کوٹہ
۔B)۔ شامیرپیٹ
۔C)۔جزیرہ عبدالکلام
۔D)۔۔فرینچ (گیانا)

۔10) blue waters ahoy کے مصنف کون ہیں؟
۔A)۔۔ وائیس اڈمیرل Anoop singh
۔B)۔ اڈمیرل Sunil lanba
۔C)۔ birender singh
۔D)۔ Bipin rawat

۔ 11) 25/ ڈسمبر کو افتتاح ہونے والا بریج bogibeel کس دریا پر واقع ہے؟
۔A)۔ نرمدا
۔B)۔۔ برہمپترا
۔C)۔ مہاندی
۔D)۔ راوی

۔ 12) انڈیا کی پہلی انسانی خلائی گاڑی لے جانے کا پروگرام کا نام کیا ہے؟

۔A)۔ گگن یان پروگرام
۔B)۔ چندریان
۔C)۔ سوریا چکر
۔D)۔ سوریا ونشم

13) انٹرنیشنل سیول ایویشن ڈے کب منایا جاتا ہے؟ 
۔A)۔ 6 ڈسمبر
۔B)۔۔ 7/ دسمبر
۔C)۔ 8 ڈسمبر
۔D)۔ 9 ڈسمبر

۔ 14) کس ملک نے 20 سال سے کم عمر شہریوں کے لئے اپنے پبلک ٹرانسپورٹ کو مفت قرار دیا ہے؟

۔A)۔ bhutan
۔B)۔ Germany
۔C)۔۔ Luxembourg
۔D)۔ nepal

۔ 15) یونین کیبنٹ سے منظور شدہ *شاہ پور کندی ڈیم پراجکٹ* کس ندی پر واقع ہے؟ 
۔A)۔ نرمدا
۔B)۔ تاپتی
۔C)۔۔ راوی
۔D)۔کرشنا
۔16)   the Republican Ethic اور loktantra ke Sawar کے مصنف کون ہیں؟
۔A)۔۔ رام ناتھ کووند
۔B)۔ آرون جیٹلی
۔C)۔ سشماسواراج
۔D)۔وینکئیا نائیڈو

۔17) armed forces flag Day  کب منایا جاتا ہے؟
۔A)۔ 5 ڈسمبر
۔B)۔ 6 ڈسمبر
۔C)۔۔ 7ڈسمبر
۔D)۔ 8 ڈسمبر

۔ 18) گورنمنٹ آف انڈیا نے چیف اکنامک ایڈوائزر کے طور پر کس کا تقرر کیا ہے؟ 

۔A)۔ اورجیت پٹیل
۔B)۔۔کرشنا مورتی سبرامنئیم
۔C)۔ سنیل ارورا
۔D)۔ راکیش شرما


۔ 19) Asia Pacific summit 2018  کہاں منعقد ہوا؟ 
۔A)۔۔ کھٹمنڈو
۔B)۔ جکارتہ
۔C)۔کولمبو
۔D)۔دہلی

۔ 20) 2023 میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کہاں منعقد ہوگا؟
۔A)۔ پورٹ لوئیس
۔B)۔ نئی دہلی
۔C)۔۔ بڈاپسٹ
۔D)۔ قطر

۔ جوابات: 

۔ 1) D
۔2) B
۔3 ۔C
۔4. D
۔5.B
۔6. C
۔7.b
۔8.b
۔9.d
۔10.a
۔11.b
۔12.a
۔13.b
۔14.c
۔15.c
۔16.a
۔17.c
۔18.b
۔19.a
۔20.c

۔

January 2019 current affairs in Urdu

کرنٹ افیئرز جنوری 2019
۔11)  دریائے گوداوری پر پولاورم پراجکٹ کی تعمیر کے لیے آندھرا پردیش کو CBIP ایوارڈ دیا گیا۔

۔12)  Asia competitiveness Institute کی جانب سے جاری کردہ ease of doing businessرینکنگ میں آندھرا پردیش کو پہلا مقام حاصل ہوا.

۔13)  اقوام متحدہ نے 4/جنوری کو ورلڈ braille ڈے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

۔14)  وزیراعظم نریندرمودی نے شمالی کوئل koel دریا پر منڈلmandal  ڈیم کی تعمیر کا افتتاح کیا۔

۔15)  گیتاگوپی ناتھ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی چیف اکنامسٹ کی حیثیت سے جائزہ حاصل کیا۔ 

۔16)  معاشی طور پر پسماندہ اعلیٰ ذات کے طبقے کے لئے تحفظات کے لئے لوک سبھا نے 124 واں دستوری ترمیمی بل کو پاس کیا۔

۔17)  معاشی طور پر پسماندہ اعلی ذات کے طبقے کے لئے تحفظات کے لیے ترمیمی بل دستور کے آرٹیکل 15 اور 16 میں ترمیم کے ذریعہ ہو گا۔

۔18)  کمار راجیش چندرا کو شستر سیمابل SSB کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا.

19)۔ ورلڈ ہندی ڈے 10 جنوری کو منایا جاتا ہے.

۔ 20) آگرہ شہر کو پانی کی سپلائی کے لیے وزیراعظم نریندرمودی نے گنگا جل پراجیکٹ کا افتتاح کیا.


https://www.youtube.com/user/MYK1947

Current affairs in Urdu January 2019

کرنٹ افیئرز جنوری 2019ا    از : یوسف خان


۔ 1)  انڈومان نکوبار کے جزیرےRoss island کا نیا نام نیتاجی سبھاش چندر بوس کے نام پر رکھا گیا ہے۔ 

۔2)۔  انسانی آبادی کی پہنچ کے باہر قبائل sentinelese انڈومان جزائر میں ہیں۔

۔3)۔  انڈین سائنس کانگریس 2019 جالندھر شہر میں منعقد ہوگی۔ 

۔4)۔  انڈین سائنس کانگریس2019 کا تھیم future India: science and technology ہوگا۔

۔5)۔  شیخ حسینہ تیسری بار بنگلہ دیش کی وزیراعظم منتخب ہوئ ہے۔ 

۔6) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے - t-20 کے کپتان کے طور پر (2018 کے لئے ) ہرمن پریت کور کا انتخاب کیا ہے۔

۔ 7)۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے - ونڈے کے کپتان کے طور پر (2018 کے لئے )  suzie batesکا انتخاب کیا ہے۔

۔ 8)  سدھیر بھارگوا کا چیف انفارمیشن کمشنر کے طور پر تقرر کیا گیا ہے۔ 

۔9)  تلنگانہ کے پہلے چیف جسٹس TBN radhakrishnan ہیں۔ 

۔10)  قطر نے OPEC ممالک سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ 


Current affairs in Urdu January 2019.   
https://www.youtube.com/user/MYK1947


December 2018 current affairs

Current affairs in Urdu, December 2018


 ۔ یونائیٹڈ عرب امارات نےسال 2019 کو year of tolerance کے طور پر اعلان کیا ہے۔ 

۔ انڈین پریمیئر لیگ 2019 کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی جئے پور میں ہوئ۔

۔ ISRO نے انڈین ائیر فورس کے لیے کمیونکیش سیٹلائٹ GSAT -7A خلاء میں بھیجا ہے۔ 

۔ انڈیا کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال نیشنل کینسر انسٹیٹیوٹ ہریانہ میں افتتاح ہوا۔


۔ startup رینکنگ میں بیسٹ پرفارمنگ اسٹیٹ گجرات قرار پائ۔

۔ WC Raman کو وومینس کرکٹ ٹیم انڈیا کا کوچ منتخب کیا گیا ہے۔ 

۔ ممتا بنرجی کوskoch چیف منسٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا۔ 

۔ انڈیا کا پہلا میوزک میوزیم تامل ناڈو میں قائم ہوگا۔

۔ ڈسمبر 2018 میں اٹل بہاری واجپائی کے نام پر یادگار 100 روپیہ کا سکہ جاری کیا گیا۔ 

۔ bogibeelبریج برہمپترا ندی پر بنایا گیا۔ 

۔ good governance day اٹل بہاری واجپائی کے یوم پیدائش 25 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ 

۔ CA kuttappa کو انڈیا کا چیف باکسنگ کوچ بنایا گیا ہے۔ 

۔  آندھراپردیش کا ہائی کورٹ امراوتی میں ہوگا۔ 

۔ منجو مہتا کو تان سین سمان 2018 دیا گیا۔ 

۔ kuno نیشنل پارک مدھیہ پردیش میں ہے۔ 

۔ خالصتان لبریشن فورس پر امتناع عائد کیا گیا۔




Educational News

CTET JULY 2019
Notification and ONLINE application just click here
Notification and online application







CTet Results 2018 click below link
CTET RESULTS 2018


Central teacher elegibility test by
Central board of secondary education. This test is in two parts. One is for primary teachers and second is for Secondary teachers. Apart from CTet some States conduct separate test only for that state. For government teacher job, any one Tet exam must pass.


Current affairs in Urdu December 2018
Pdf download link
.
.
Click here: Download pdf December 2018 (1)



For more pdf files about current affairs in Urdu August to December 2018 see in menu bar and download.

All pdf files

 It's free for all and useful for Urdu medium students who are preparing for job oriented competitive exams. Such as trt Urdu, Urdu teacher job, up tet, mptet, apdsc Urdu etc.

You can join telegram for daily updates current affairs in Urdu

Telegram link

You can watch on YouTube  current affairs in Urdu

YouTube link

Quiz questions and answers
Current affairs in Urdu deDecemb 2018

۔ کرنٹ افیئرز ڈسمبر 2018 یوسف خان
Quiz questions and answers
1) انڈیا کا پہلا میوزک میوزیم کس ریاست میں قائم ہوا؟
۔A) آسام
۔B) کرناٹک
۔C) کیرالا
۔D) تامل ناڈو✓
۔ 2) دسمبر 2018 میں سنامی سے سب سے زیادہ کونسا ملک  متاثر ہوا؟
۔A) امریکہ
۔B) انڈونیشیا✓
۔C)چین
۔D) سعودی عرب
۔3) اگنی IV بین براعظمی بالسٹک میزائل کس جگہ سے خلا میں بھیجا گیا؟
۔A) شامیر پیٹ
۔B) ڈاکٹر عبدالکلام آئی لینڈ✓
۔C) سری ہری کوٹہ
۔D) ظہیر آباد
۔4) GST کونسل کے چیئرمین کون ہوتے ہیں؟
۔A) صدر جمہوریہ
۔B) وزیراعظم
۔C) فائنانس منسٹر✓
۔D) گورنر
۔5)Skoch چیف منسٹر آف دی ایئر ایوارڈ کس کو دیا گیا؟
۔A) چندرا شیکھر راؤ
۔B) ممتابنرجی✓
۔C) اشوک گہلوت
۔D) اروند کیجریوال
۔ 6) انڈیا کا سب سے بڑا کینسر ہاسپٹل نیشنل کینسرانسٹیٹیوٹ کس ریاست میں قائم ہوا؟
۔A) تامل ناڈو
۔B) تلنگانہ
۔C) کیرلا
۔D) ہریانہ✓
۔ 7) انڈیا کی ویمنس کرکٹ ٹیم کے کوچ کون منتخب ہوئے ہیں؟
۔A)۔ W.V. Raman✓
۔B)۔ گنگولی
۔C)۔ راہول ڈراوڈ
۔D)۔سچن ٹنڈولکر
۔ 8) جنوبی ایشیا کا ریجنل سنٹر انٹرنیشنل رائیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کاافتتاح کہاں ہوا؟
۔A) واراناسی✓
۔B) ناگپور
۔C) اجین
۔D) اندور
۔ 9) Dwijing فیسٹیول کس ریاست میں منعقد ہوا؟
۔A) آسام✓
۔B) مدھیہ پردیش
۔C) گجرات
۔D) راجستھان
۔ 10) انڈیا کی کس ٹرین کو سب سے تیز قرار دیا گیا؟
۔A) ٹرین۔ 18✓
۔B) راجدھانی ایکسپریس
۔C) ساؤتھ ایکسپریس
۔D) نظام الدین ایکسپریس
۔ 11) تان سین سامان 2018 کس کو دیا گیا؟
۔A) ۔ manju mehta✓
۔B)۔  پنڈت آرون بھدوری
۔C)۔ اکشے کمار
۔D)۔ رجنی کانت
۔ 12) bogibeel بریج کس دریا پر قائم ہے؟
۔A) گنگا
۔B)کرشنا
۔C) گوداوری
۔D) برہمپترا✓
۔ 13) solid state management کے لئے بہترین شہر کا ایوارڈ کس شہر کو حاصل ہوا.
۔A) نظام آباد
۔B) کولکتہ
۔C) بنگلورو
۔D)۔ GHMC حیدرآباد✓
۔ 14) 24ڈسمبر کو اٹلی کا کونسا آتش فشاں پہاڑ پھٹ پڑا؟
۔A)۔ Baratang island
۔B)۔  Barren island
۔C)۔ mount Anak krakatau
۔D)۔ Mount Etna✓
۔ 15) یونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے والی پہلی ریاست کونسی ہے؟
۔A) پنجاب
۔B) چھتیس گڑھ
۔C) گوا
۔D) اترکھنڈ✓
۔ 16) انڈیا کے چیف باکسنگ کوچ کون منتخب ہوئے ہیں؟
۔A)۔ Mary kom
۔B)۔ vijendra singh
۔C)۔dingko singh
۔D) ۔ C.A. Kuttappa✓
۔ 17) اقوام متحدہ کے مطابق2028 تک کونسا شہر سب سے بڑا ہوجائے گا؟
۔A) حیدرآباد
۔B)ممبئ
۔C)دہلی✓
۔D) کولکتہ
۔ 18) کس تنظیم پر غیرقانونی سرگرمیوں کی وجہ سے امتناع عائد کر دیا گیا؟
۔A) خالصتان زندہ باد فورس
۔B) خالصتان کمانڈو فورس
۔C) خالصتان لبریشن فورس✓
۔D) انٹر نیشنل سکھ یوتھ فیڈریشن
۔ 19) مس انڈیا ورلڈ وائڈ 2018 کون منتخب ہوئیں ہیں؟
۔A شری سائنی۔ shree saini✓
۔B  عالیہ بھٹ
۔C سارا علی خان
۔D ۔ manushi chillar
۔ 20) ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کون منتخب ہوئی ہیں۔
۔ a)مادھوی دیوان✓
۔b) توشار مہتا
۔c) ۔ Aman lekhi
۔d) ۔ koushik chanda

Current affairs in Urdu December 2018


سوالات
 ۔ 1) انڈیا کا پہلا میوزک میوزیم کس ریاست میں قائم ہوا؟
۔ 2) دسمبر 2018 میں سنامی سے سب سے زیادہ کونسا ملک  متاثر ہوا؟
۔3) اگنی IV بین براعظمی بالسٹک میزائل کس جگہ سے خلا میں بھیجا گیا؟
۔4) GST کونسل کے چیئرمین کون ہوتے ہیں؟
۔5)Skoch چیف منسٹر آف دی ایئر ایوارڈ کس کو دیا گیا؟
۔ 6) انڈیا کا سب سے بڑا کینسر ہاسپٹل نیشنل کینسرانسٹیٹیوٹ کس ریاست میں قائم ہوا؟
۔ 7) انڈیا کی ویمنس کرکٹ ٹیم کے کوچ کون منتخب ہوئے ہیں؟
۔ 8) جنوبی ایشیا کا ریجنل سنٹر انٹرنیشنل رائیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کاافتتاح کہاں ہوا؟
۔ 9) Dwijing فیسٹیول کس ریاست میں منعقد ہوا؟
۔ 10) انڈیا کی کس ٹرین کو سب سے تیز قرار دیا گیا؟
۔ 11) تان سین سامان 2018 کس کو دیا گیا؟
۔ 12) bogibeel بریج کس دریا پر قائم ہے؟
۔ 13) solid state management کے لئے بہترین شہر کا ایوارڈ کس شہر کو حاصل ہوا.
۔ 14) 24ڈسمبر کو اٹلی کا کونسا آتش فشاں پہاڑ پھٹ پڑا؟


۔ 15) یونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے والی پہلی ریاست کونسی ہے؟
۔ 16) انڈیا کے چیف باکسنگ کوچ کون منتخب ہوئے ہیں؟
۔ 17) اقوام متحدہ کے مطابق2028 تک کونسا شہر سب سے بڑا ہوجائے گا؟
۔ 18) کس تنظیم پر غیرقانونی سرگرمیوں کی وجہ سے امتناع عائد کر دیا گیا؟
۔ 19) مس انڈیا ورلڈ وائڈ 2018 کون منتخب ہوئیں ہیں؟
۔ 20) ایڈیشنل سالیسٹر جنرل کون منتخب ہوئی ہیں۔

Current affairs videos in Urdu


۔ کرنٹ افیئرز نومبر 2018 سے متعلق 4 اہم ویڈیو
November 2018 current affairs videos in Urdu



۔ کرنٹ افیئرز اکتوبر 2018 سے متعلق 3 اہم ویڈیو



۔ کرنٹ افیئرز سپتمبر 2018 سے متعلق 3 اہم ویڈیو


۔ کرنٹ افیئرز اگست 2018 سے متعلق 3 اہم ویڈیو

August 2018 current affairs videos in Urdu