کرنٹ افیئرز جنوری 2019
۔11) دریائے گوداوری پر پولاورم پراجکٹ کی تعمیر کے لیے آندھرا پردیش کو CBIP ایوارڈ دیا گیا۔
۔12) Asia competitiveness Institute کی جانب سے جاری کردہ ease of doing businessرینکنگ میں آندھرا پردیش کو پہلا مقام حاصل ہوا.
۔13) اقوام متحدہ نے 4/جنوری کو ورلڈ braille ڈے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
۔14) وزیراعظم نریندرمودی نے شمالی کوئل koel دریا پر منڈلmandal ڈیم کی تعمیر کا افتتاح کیا۔
۔15) گیتاگوپی ناتھ نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی چیف اکنامسٹ کی حیثیت سے جائزہ حاصل کیا۔
۔16) معاشی طور پر پسماندہ اعلیٰ ذات کے طبقے کے لئے تحفظات کے لئے لوک سبھا نے 124 واں دستوری ترمیمی بل کو پاس کیا۔
۔17) معاشی طور پر پسماندہ اعلی ذات کے طبقے کے لئے تحفظات کے لیے ترمیمی بل دستور کے آرٹیکل 15 اور 16 میں ترمیم کے ذریعہ ہو گا۔
۔18) کمار راجیش چندرا کو شستر سیمابل SSB کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا.
19)۔ ورلڈ ہندی ڈے 10 جنوری کو منایا جاتا ہے.
۔ 20) آگرہ شہر کو پانی کی سپلائی کے لیے وزیراعظم نریندرمودی نے گنگا جل پراجیکٹ کا افتتاح کیا.
https://www.youtube.com/user/MYK1947