کرنٹ افیئرز جنوری 2019ا از : یوسف خان
۔ 1) انڈومان نکوبار کے جزیرےRoss island کا نیا نام نیتاجی سبھاش چندر بوس کے نام پر رکھا گیا ہے۔
۔2)۔ انسانی آبادی کی پہنچ کے باہر قبائل sentinelese انڈومان جزائر میں ہیں۔
۔3)۔ انڈین سائنس کانگریس 2019 جالندھر شہر میں منعقد ہوگی۔
۔4)۔ انڈین سائنس کانگریس2019 کا تھیم future India: science and technology ہوگا۔
۔5)۔ شیخ حسینہ تیسری بار بنگلہ دیش کی وزیراعظم منتخب ہوئ ہے۔
۔6) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے - t-20 کے کپتان کے طور پر (2018 کے لئے ) ہرمن پریت کور کا انتخاب کیا ہے۔
۔ 7)۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے - ونڈے کے کپتان کے طور پر (2018 کے لئے ) suzie batesکا انتخاب کیا ہے۔
۔ 8) سدھیر بھارگوا کا چیف انفارمیشن کمشنر کے طور پر تقرر کیا گیا ہے۔
۔9) تلنگانہ کے پہلے چیف جسٹس TBN radhakrishnan ہیں۔
۔10) قطر نے OPEC ممالک سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔
Current affairs in Urdu January 2019.
https://www.youtube.com/user/MYK1947